پوکھر[2]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پٹے بازی میں ایک ضرب کا نام جو حریف کی کمر پر دائیں جانب مارتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - پٹے بازی میں ایک ضرب کا نام جو حریف کی کمر پر دائیں جانب مارتے ہیں۔